I made account for my daughter and within a month a very suitable match we found. Nikah was also done very simply with true spirit of this website. Highly recommend. Hafiz M. Shabbir Lahore.
ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا تو بے دلی کے ساتھ ہی تھا کہ یہ بھی دوسری ویب سائٹس کی طرح ہو گی لیکن الحمدللہ بہت جلد رشتے کا انتظام ہوا اور آج میں ایک مطمئن اور خوش گوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ کے بعد اگر کوئی شکریہ کا مستحق ہے تو وہ ویب سائٹ ہے۔