آن لائن رشتہ ڈھونڈنا کیسا ہے؟


پاکستان میں رشتہ ڈھونڈنے کے لیے روایتی طور پر مقامی افراد کی خدمات لی جاتی ہیں۔ لڑکے لڑکی کا نکاح کے لیے براہ راست تبادلہ خیال تو دور کی بات خاندان بھی براہ راست یہ بات کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ لہذا پہلے کسی فرد کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں اور اس کے بعد ہی رشتے کا سفر آگے بڑھتا ہے۔ خاندانوں کی آپس میں ملاقاتیں، لڑکے لڑکی کی خالاؤں، پھوپھیوں اور بہن بھائیوں کی اجتماعی پسندیدگی کا ایک کٹھن مرحلہ طے ہوتا ہے جس کے بعد کہیں نکاح کی باری آتی ہے۔ رشتہ ڈھونڈنے کو تیز اور آسان بنانے اور مڈل مین کا کردار کم سے کم کرنے کے لیے پاکستان میں آن لائن رشتہ خدمات کافی دیر سے فراہم کی جا رہی ہیں جن کو ابھی تک پزیرائی نہیں مل سکی۔ اس کی بنیادی وجوہات میں پرائیویسی ایشوز ، اور آن لائن رشتہ سروسز کی مقامی اقدار اور ماحول سے عدم مطابقت سر فہرست ہیں۔ ذیادہ تر ویب سائٹس نے ڈیٹنگ تھیمز کو تھوڑا بہت تبدیل کرنے کے بعد رشتہ سروس کے لیے استعمال کیا ہے جو یقینا ہماری روایات اور اقدار سے واضح ٹکراؤ ہے۔ مکمل سنجیدگی اور تحقیق کے بعد اگر اس شعبہ میں قدم رکھا جائے تو یقیناً کامیابی ممکن ہے۔ سمپل نکاح ڈاٹ پی کے ایسی ہی ایک کوشش ہے جو اوپر لکھے گئے تمام پہلوؤں پر غور کرنے کے بعد شروع کی گئی ہے جہاں آپ کی تمام معلومات صرف اور صرف تصدیق شدہ افراد ہی دیکھ سکتے ہیں جنہیں ویب انتظامیہ اپنے ایک خاص طریقہ کار کے تحت اجازت دیتی ہے۔ یہ ویب سائٹ استعمال میں آسان اور آپشنز سے بھرپور ہے جہاں آپ انتہائی کم وقت اور پیسوں میں اپنا مطلوبہ رشتہ ڈھونڈ سکتے ہیں۔


2019-05-30 14:10:58
Read More


Most speedy service ever we seen.

I was looking for a suitable match for my 19 years old daughter. Signed up after reading an advertisement in “Khawateen ka Islam“. Just with in a month we found the desired one and Nikah was held .....Read More


وعدہ

صادق و امین کا وعدہ۔ نکاح سادہ تو برکت ذیادہ.....Read More


سادگی سے نکاح کر تو لیا لیکن۔۔۔

ہماری نوجوان نسل دکھاوے اور جھوٹی انا کی دلدل سے نکلنے کے لیے سو فیصد آمادہ ہے لیکن ہمارے بزرگ راستے کا پتھر ثا.....Read More


رمضان آفر

سمپل نکاح کا روز اول سے مقصد اپنے ممبرز کو بہترین سہولیات دینا ہے۔ اسی مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم لے کر آئے ہ.....Read More


سادگی سے نکاح ہوتا کیا ہے؟

سادگی سے نکاح کیا ہے؟ عام طور پر جہیز کے بغیر نکاح کو سادہ نکاح سمجھا جاتا ہے جب بھی سادگی سے نکاح کی بات کی جات.....Read More


میکے سے محبت اور اپنا گھر

  تحریر : جویریہ سعید اس پر اکثر بات کی جاتی ہے کہ مرد حضرات کی سخت مزاجی اور پابندیوں کی وجہ سے ناصرف عورت بل.....Read More


ساس بہو

راحیلہ ساجد بہو رانی آپ بھی ذرا سيدھی ہو کر بيٹھيں اور دھيان سے ميری بات سنيں۔  جيسے بيٹے کی شادی اور نئی بہ.....Read More